آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں

آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں

میں بڑی خوشخبری بتانے جا رہا ہوں کہ اب اپ دو اسان طریقے کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں پہلا ایس ایم ایس اور دوسرا ویب پورٹل کے ذریعے، پورٹل پیسے چیک کرنے کے لیے کھول دیا گیا ہے اور یہ پروگرام صرف عورتوں کے پیسے چیک کر سکتے ہیں اس کے علاوہ بچوں کی جو پیسے اتے ہیں وہ بھی عورتوں کے شناختی کارڈ پر ہی اتے ہیں۔

جن عورتوں نے ستمبر 2025 میں رجسٹریشن نہیں کروائی وہ جلد از جلد جلد رجسٹریشن کروائے آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں تاکہ انے والی قسط میں اپ اہلیت حاصل کر سکیں جب اپ کی رجسٹریشن مکمل ہو جائے گی تو ان دو طریقوں کے ذریعے پیسے اپ چیک کر سکتے ہیں اور یہ دو اسان طریقے تصویر کے اندر دیے گئے ہیں

آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں

Leave a Comment