2025 احساس پروگرام کے پیسے کیسے چیک کیے جاسکتے ہیں

احساس پروگرام کے پیسے کیسے چیک کیے جاسکتے ہیں 2025 اور اس کی تفصیل

احساس پروگرام کے پیسے کیسے چیک کیے جاسکتے ہیں 2025 میں اس کے دو اہم طریقے ہیں پہلا طریقہ ویب سائٹ اور دوسرا طریقہ 8171 پر میسج بھیجنا۔ آپ احساس کفالت پروگرام کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر پر 13 ہند سے دیے گئے خالی خانے میں اندر رکھیں، سکریچ کوڈ کے اندر دیے گئے کوڈ کا انتخاب کریں اور پھر معلوم کے بٹن پر کلک کریں

تقریبا کچھ دیر کے بعد سکرین پر اپ کی اہلیت کی رقم نظر ا جائے گی اور یہ پروگرام صرف خواتین کے لیے بنایا گیا ہے خواتین ہی اپنے پیسے چیک کروا سکتی ہے اس کے علاوہ کوئی نہیں اور باقی نیچے دیے گئے مکمل طریقہ کار کو پڑھیں پھر عمل کریں۔

پہلا طریقہ ویب سائٹ کے ذریعے

  • احساس کفالت پروگرام کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں
  • ادائیگی کی حیثیت چیک کرنے والے سیکشن کو تلاش کریں
  • اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں
  • چیک بٹن پر کلک کریں
  • اسکرین پر آپ کو اپنی ادائیگی کی حیثیت نظر آئے گی اور اپنی ادائیگی وصول کریں

8171 دوسرا طریقہ پر میسج بھیج کر

  • تمہارے موبائل کے ان باکس سے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں
  • جواب میں آپ کو اپنی اہلیت اور ادائیگی کی حیثیت کے بارے میں معلومات ملیں گی

احساس پروگرام کے پیسے کیسے چیک کیے جاسکتے ہیں

Leave a Comment