8171 آن لائن cnic چیک کریں 2025 اور اس کا تعارف
8171 آن لائن cnic چیک کریں 2025 اور اس کا مکمل تعارف جانیے اج میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ خواتین کے لیے بہت اچھی خبر ہے اور اب خواتین گھر بیٹھے ویب پورٹل کے ذریعے اپنے شناختی کارڈ کے پیسے چیک کر سکتی ہیں اور اس کے دو 1بہت اسان طریقے ہیں
اس کا پہلا طریقہ یہ ہے کہ اپ نے سب سے پہلے بی ائی ایس پی کی سائٹ پر جائیں، کمپیوٹر ہو یا موبائل کے کروم براؤزر کے اندر شناختی کارڈ نمبر کو درج کریں، سکریچ کے اندر دیے گئے کوڈ کو درج کرو پھر معلوم کے بٹن پر کلک کرنے کے بعد فورا سے اپ کی اہلیت دکھائی جائے گی اور دوسرا اسان طریقہ میں اپ کو نیچے بتانے جا رہا ہوں کہ وہ اپ امیج کے اندر پڑھ کر عمل کریں

8171 آن لائن cnic چیک کریں 2025 اور ایس ایم ایس کا دوسرااسان طریقہ ہے
- اپ نے سب سے پہلے موبائل کی میسج ایپلیکیشن کو اوپن کرنا ہے اس کے اندر اپ نے شناختی کارڈ کا نمبر درج کر کے پھر 8171 پر بھیج دینا ہے
- اور تقریبا ایک ماہ کے اندر کم کی اہلیت دکھائی جائے گی اگر اپ اہل ہوئے تو اپنے پیسے وصول کر سکتے ہیں