بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 13500 نئی قسط آن لائن چیک 2025 میں اس کا مکمل تعارف جانیے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 13500 نئی قسط آن لائن چیک 2025 میں اس کا مکمل تعارف بیان کرنے جا رہا ہوں کہ اپ غریب عورتوں اور بچوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب اپ اسانی کے ساتھ گھر بیٹھے پورٹل کے ذریعے پیسے چیک کر سکتے ہیں کیونکہ وہ پورٹل دوبارہ ستمبر 2025 کے مہینے سے کھول دیا گیا ہے اور اس میں اپ دو نہایت باسانی کے ساتھ اپنے پیسے چیک کر سکتے ہیں۔
چیک کرنے کا پہلا طریقہ یہ ہے کہ میرا ہو یا اپ کا 13 ہنسوں والے شناختی کارڈ نمبر کو 8171 پر ایس ایم ایس بھیجنا ہے اور جواب انے کے بعد اپ کی رقم اور اہل کی تفصیلات دی ہوگی۔
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 13500 نئی قسط آن لائن چیک 2025 میں اسان یہ ہے 8171 کی ویب سائٹ پر جائیں، میرا ہو یا تیرا شناختی کارڈ نمبر کو خالی خانے میں رکھیں، تصویر میں کوڈ کو رکھیں اور پھر سبمٹ بٹن پر کلک کریں تقریبا دو سیکنڈ کے اندر اپ کی اہلیت نظر ا جائے گی

بی ائی ایس پی کی طرف سے انے والے ایس ایم ایس پر اعتماد کریں اور اس کے علاوہ کوئی اور ایس ایم ایس کرتا ہے تو ان سے پرہیز کریں